وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے20 اکتوبر کو5 ہزار اجتماعی شادیاں کرانے کی منظوری دیدی ۔
محکمہ سوشل ویلفیئر 5000 شادیاں کروائےگا،ان اجتماعی شادیوں میں دلہا دلہن کو سلامی اور دیگر سامان اور خرچہ ادا کیا جائے گا۔ https://www.24urdu.com/10-Sep-2026/184606